ابنا: پوليس کے مطابق کوئٹہ کے نواحي علاقے مغربي بائي پاس پر نامعلوم مسلح افراد نے پوليس موبائل پر فائرنگ کردي جس کے نتيجے ميں موبائل ميں موجود دو اہلکار ہلاک جبکہ ايک زخمي ہوگيا، ہلاک ہونے والے اہلکاروں کي لاشوں اور زخمي کو بي ايم سي اسپتال منتقل کردياگيا۔
........ /169